☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25788
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25788
حدیث نمبر: 25788 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٩١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادًا عن شعر الخنزير يعمل به فكرهاه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے سوال کیا کہ کیا خنزیر کے بالوں کو کسی کام میں لا یا جاسکتا ہے انہوں نے اسے ناپسند قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26918]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26918، ترقيم محمد عوامة 25788)
پچھلی حدیث → (25787) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25789)