٢٦٩١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أبي الحسن عن أبي جعفر.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر اور حضرت حسن نے خنزیر کے بالوں کو موزے میں لگانے کی اجازت دی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26919]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26919، ترقيم محمد عوامة 25789)