☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25782
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25782
حدیث نمبر: 25782 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٩١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن موسى بن عبيدة عن أبي سلام قال: دخلت على عائشة وفي رأسي قزعٌ، فأمرت به فجُزّ أو حلق (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سلام فرماتے ہیں کہ میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوا، میرے سر کا کچھ حصہ مونڈا ہوا تھا انہوں نے فرمایا کہ سارا سر مونڈو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26912]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26912، ترقيم محمد عوامة 25782)
پچھلی حدیث → (25781) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25783)