☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بچوں کے سروں پر کچھ بال بلا مونڈے چھوڑنے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب اللباس← بچوں کے سروں پر کچھ بال بلا مونڈے چھوڑنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 25779 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٩٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شبابة قال: حدثنا شعبة عن عبد اللَّه بن دينار عن ابن عمر قال: نهى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عن القزع (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سرپر کچھ بال بلا مونڈے چھوڑنے سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26909]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26909، ترقيم محمد عوامة 25779)
حدیث نمبر: 25780 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٩١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع وابن مهدي عن سفيان عن عبد اللَّه بن (الحسن) (١) قال: (سمعت) (٢) (أمي) (٣) فاطمة بنت (الحسين) (٤) تنهى عن القزع.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن حسن فرماتے ہیں کہ میری والدہ فاطمہ بنت حسین کچھ بال بلا مونڈے چھوڑنے سے منع فرماتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26910]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26910، ترقيم محمد عوامة 25780)
حدیث نمبر: 25781 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٩١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة (عن عبيد اللَّه) (١) بن عمر (عن عمر) (٢) (بن نافع) (٣) (عن نافع) (٤) عن ابن عمر قال: نهى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عن ⦗١٠٨⦘ القزع، والقزع (أن) (٥) يحلق من رأس الصبي موضع ويترك موضع (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا کہ بچوں کے سر کا کچھ حصہ مونڈا جائے اور کچھ چھوڑ دیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26911]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26911، ترقيم محمد عوامة 25781)
حدیث نمبر: 25782 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٩١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن موسى بن عبيدة عن أبي سلام قال: دخلت على عائشة وفي رأسي قزعٌ، فأمرت به فجُزّ أو حلق (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سلام فرماتے ہیں کہ میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوا، میرے سر کا کچھ حصہ مونڈا ہوا تھا انہوں نے فرمایا کہ سارا سر مونڈو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26912]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26912، ترقيم محمد عوامة 25782)