٢٦٩١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن موسى بن عبيدة عن أبي سلام قال: دخلت على عائشة وفي رأسي قزعٌ، فأمرت به فجُزّ أو حلق (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو سلام فرماتے ہیں کہ میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوا، میرے سر کا کچھ حصہ مونڈا ہوا تھا انہوں نے فرمایا کہ سارا سر مونڈو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26912]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26912، ترقيم محمد عوامة 25782)