☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25747
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25747
حدیث نمبر: 25747 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٨٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن أشعث عن ابن سيرين أن ابن مسعود استعار دابة فأتي بها (عليها) (١) صفة أرجوان (٢) فنزعها ثم ركب (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین سے روایت ہے کہ حضرت ابن مسعود نے ایک جانور مستعار منگوایا۔ پس وہ آپ کے پاس لایا گیا تو اس پر سرخ رنگ کا سائبان تھا۔ آپ نے اس کو اتارا پھر اس سواری پر سوار ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26873]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26873، ترقيم محمد عوامة 25747)
پچھلی حدیث → (25746) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25748)