☽ 14 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في الركوب في (المياثر) الحمر والرحائل الحمر
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب اللباس← في الركوب في (المياثر) الحمر والرحائل الحمر
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 8
Hadith No.: 25744 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٦٨٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن (عمرو رأى) (١) على رحل ابن عمر قطيفة قيصرانية (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو سے روایت ہے۔ کہ انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو زین پر قصرانی جھالر والی چادر دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26870]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26870، ترقيم محمد عوامة 25744)
Hadith No.: 25745 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٦٨٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن سعد بن إبراهيم عن سعيد بن المسيب قال: لعن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم أو (قال) (١) : قبح اللَّه -كل ⦗٩٧⦘ (رحل) (٢) (أحمر) (٣) (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لعنت کی… یا بُرا کہا …ہر سرخ زین کو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26871]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26871، ترقيم محمد عوامة 25745)
Hadith No.: 25746 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٦٨٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن واصل عن المعرور عن حذيفة أن عمر رأى امرأة على رحلها (سيور) (١) (حمر) (٢) قال: فأمرني أن أقطعها، قال: (قلت) (٣) : (إنه) (٤) (خشب) (٥) (فتركها) (٦) (٧) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر نے ایک عورت کو دیکھا کہ اس کی زین پر سرخ ریشمی تار والا کپڑا تھا۔ راوی کہتے ہیں۔ چناچہ آپ نے مجھے اس کا کاٹنے کا حکم دیا۔ راوی کہتے ہیں۔ میں نے عرض کیا۔ یہ لکڑی ہے۔ تو پھر آپ نے اس کو چھوڑ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26872]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26872، ترقيم محمد عوامة 25746)
Hadith No.: 25747 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٦٨٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن أشعث عن ابن سيرين أن ابن مسعود استعار دابة فأتي بها (عليها) (١) صفة أرجوان (٢) فنزعها ثم ركب (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین سے روایت ہے کہ حضرت ابن مسعود نے ایک جانور مستعار منگوایا۔ پس وہ آپ کے پاس لایا گیا تو اس پر سرخ رنگ کا سائبان تھا۔ آپ نے اس کو اتارا پھر اس سواری پر سوار ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26873]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26873، ترقيم محمد عوامة 25747)
Hadith No.: 25748 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٦٨٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن هارون (١) عن ابن سيرين أن الأشعري أتي بدابة عليها صفة أرجوان فأمر أن تنزع (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین سے روایت ہے کہ حضرت اشعری کے پاس ایک جانور لایا گیا جس پر سرخ رنگ کا سائبان تھا۔ چناچہ آپ نے حکم دیا اور وہ اتار دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26874]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26874، ترقيم محمد عوامة 25748)
Hadith No.: 25749 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٦٨٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن الوليد بن كثير عن محمد بن (عمرو) (١) (بن) (٢) عطاء عن رجل من بني حارثة عن (رافع) (٣) بن خديج قال: خرجنا مع رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم فرأى صلى الله عليه و آله وسلم (٤) رواحلنا وهي على إبلنا أكسية فيها خيوط (عهن) (٥) حمر، فقال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"ألا أرى هذه الحمرة قد علتكم"، فقمنا (سراعا) (٦) لقول رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"حتى نفر بعض إبلنا"، قال: فأخذنا الأكسية فنزعناها منها (٧) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت رافع بن خدیج سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ہم جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ باہر نکلے۔ پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمارے کجاوے دیکھے ہمارے اونٹوں پر ایسی چادریں تھیں جن میں سرخ اون کے دھاگے تھے۔ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”خبردار میں دیکھ رہا ہوں کہ یہ سرخی تمہارے اوپر چڑھ رہی ہے۔“ چناچہ ہم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بات کی وجہ سے جلدی سے کھڑے ہوگئے۔ یہاں تک کہ ہم میں سے بعض کے اونٹ بدک گئے۔ راوی کہتے ہیں۔ پس ہم نے چادروں کو پکڑا اور اتار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26875]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26875، ترقيم محمد عوامة 25749)
Hadith No.: 25750 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٦٨٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص (عن أبي إسحاق) (١) عن هبيرة عن علي قال: نهى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عن خاتم الذهب، وعن (الميثرة) (٢) -يعني الحمراء- (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سونے کی انگوٹھی اور سرخ بچھونے سے منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26876]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26876، ترقيم محمد عوامة 25750)
Hadith No.: 25751 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٦٨٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن (حفص) (١) قال: أخبرنا الماجشون عبد العزيز بن عبد اللَّه عن يعقوب بن عتبة بن المغيرة بن الأخنس قال: ⦗٩٩⦘ رأيت السائب ابن أخت (النمر) (٢) (يركب) (٣) بالميثرة الحمراء.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یعقوب بن عتبہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سائب بن اخت تمر کو سرخ بچھونے پر سوار دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26877]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26877، ترقيم محمد عوامة 25751)