٢٦٨٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبي عقيل عن (بُهية) (١) عن عائشة أنها نهت عن (الوصال) (٢) في الشعر (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت بہیّہ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں روایت کرتی ہیں کہ وہ بالوں میں (بال) جوڑنے سے منع کرتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26868]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26868، ترقيم محمد عوامة 25742)