٢٦٨٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبي (حنيفة) (١) عن الهيثم عن (أم) (٢) ثور عن ابن عباس قال: لا بأس بالوصال إذا كان صوفًا (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ اگر اون کے ذریعہ جوڑا جائے تو پھر اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26869]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26869، ترقيم محمد عوامة 25743)