٢٦٨٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: لا بأس (بالعقصة) (١) توضع وضعًا.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ اس جوڑے میں کوئی حرج نہیں ہے جو اوپر رکھا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26867]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26867، ترقيم محمد عوامة 25741)