☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25727
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25727
حدیث نمبر: 25727 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٨٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير وأبو أسامة عن (سعد) (١) بن سعيد عن عمرة عن عائشة قالت: نهى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عن لبستين: (٢) اشتمال الصماء والاحتباء في ثوب واحد وأنت (مفض) (٣) بفرجك (٤) (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو طرح کے لباس سے منع فرمایا۔ چادر وغیرہ کو مکمل نیچے کو لٹکانا اور ایک کپڑے سے یوں اپنی کمر اور پنڈلی کو باندھنا کہ تمہاری شرمگاہ آسمان کی طرف کھلی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26853]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26853، ترقيم محمد عوامة 25727)
پچھلی حدیث → (25726) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25728)