٢٦٨٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير وأبو أسامة عن عبيد اللَّه بن عمر عن (خبيب) (١) بن عبد الرحمن عن حفص بن عاصم عن أبي هريرة أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم نهى عن لبستين: عن اشتمال الصماء، وعن الاحتباء في ثوب واحد (يفضي) (٢) (بفرجه) (٣) إلى السماء (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے۔ کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو طرح کے ملبوسات سے منع فرمایا۔ چادر وغیرہ کو نیچے لٹکانا اور ایک کپڑے سے اس طرح پنڈلیوں اور کمر کو باندھنا کہ تیری فرج اور آسمان کے درمیان کوئی پردہ نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26852]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26852، ترقيم محمد عوامة 25726)