☽ 15 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 2571
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 2571
حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، الشَّعْبِيِّ ، صِلَةَ بْنِ زُفَرَ ، حُذَيْفَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ صِلَةَ بْنِ زُفَرَ ، عَنْ حُذَيْفَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ فِي رُكُوعِهِ:" سُبْحَانَ رَبِّي الْعَظِيمِ" , وَفِي سُجُودِهِ:" سُبْحَانَ رَبِّي الْأَعْلَى" قُلْتُ أَنَا لِحَفْصٍ: وَبِحَمْدِهِ؟ قَالَ:" نَعَمْ إِنْ شَاءَ اللَّهُ ثَلَاثًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رکوع میں یہ کلمات کہتے تھے: میرا رب پاک ہے عظمت والا ہے۔ اور سجود میں یہ کلمات کہتے تھے: میرارب پاک ہے، بلند ہے۔ ابن ابی لیلیٰ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حفص سے کہا کہ ساتھ ”وبحمدہ“ بھی کہا کرتے تھے، انہوں نے فرمایا ہاں، اگر اللہ چاہتاتوتین مرتبہ کہا کرتے تھے۔: میرا رب پاک ہے عظمت والا ہے: میرارب پاک ہے، بلند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2578]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2578، ترقيم محمد عوامة 2571)
الحديث السابق → (2570) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (2572)