☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25664
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25664
حدیث نمبر: 25664 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٧٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن العوام عن إبراهيم التيمي قال: (٢) كانوا يرخصون للغلام في خاتم الذهب، فإذا كبر ألقاه أو قال: طرحه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم تیمی سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ پہلے لوگ بچہ کے لئے سونے کی انگوٹھی کی اجازت دیتے تھے۔ پھر جب بچہ بڑا ہوجائے تو اس کو اتار دے … یا فرمایا … اس کو پھینک دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26787]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26787، ترقيم محمد عوامة 25664)
پچھلی حدیث → (25663) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25665)