☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25604
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25604
حدیث نمبر: 25604 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٧٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا مبارك عن هشام عن (أبي) (١) قدامة قال: دخل رجل على ابن سيرين وعليه شعر طويل فقال: هذا يكره، ثم دخل عليه من الغد وقد استأصله فقال: هذا يكره.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن قدامہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت ابن سیرین کے پاس حاضر ہوا اور اس آدمی کے لمبے لمبے بال تھے۔ تو ابن سیرین نے فرمایا: یہ مکروہ ہیں۔ پھر وہ شخص اگلے دن آپ کے پاس آیا اور اس نے سر کو بالکلیہ صاف کرلیا تھا۔ تو آپ نے فرمایا: یہ بھی مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26727]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26727، ترقيم محمد عوامة 25604)
پچھلی حدیث → (25603) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25605)