☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25472
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25472
حدیث نمبر: 25472 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٥٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الحسن بن صالح عن أبيه قال: رأيت على الشعبي عمامة بيضاء قد أرخى طرفها ولم يرسله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن صالح، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: میں نے حضرت شعبی پر سفید رنگ کا عمامہ دیکھا تو انہوں نے اس کے کنارے کو لٹکایا ہوا تھا اور (ویسے ہی) چھوڑا نہیں تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26590]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26590، ترقيم محمد عوامة 25472)
پچھلی حدیث → (25471) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25473)