☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سفید عمامہ پہننے کے بارے میں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب اللباس← سفید عمامہ پہننے کے بارے میں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 25472 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٥٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الحسن بن صالح عن أبيه قال: رأيت على الشعبي عمامة بيضاء قد أرخى طرفها ولم يرسله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن صالح، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: میں نے حضرت شعبی پر سفید رنگ کا عمامہ دیکھا تو انہوں نے اس کے کنارے کو لٹکایا ہوا تھا اور (ویسے ہی) چھوڑا نہیں تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26590]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26590، ترقيم محمد عوامة 25472)
حدیث نمبر: 25473 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٥٩١ - حدثنا أبو بكر (قال: حدثنا وكيع) (١) قال: (حدثنا) (٢) إسماعيل بن عبد الملك قال: رأيت على سعيد بن جبير عمامة بيضاء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن عبد الملک بیان کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر پر سفید عمامہ دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26591]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26591، ترقيم محمد عوامة 25473)