☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25470
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25470
حدیث نمبر: 25470 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٥٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شاذان قال: (حدثنا) (١) شريك عن عاصم (عن) (٢) أبي رزين قال: خطبنا (الحسن) (٣) بن علي يوم الجمعة وعليه ⦗٢٦⦘ عمامة سوداء (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو رزین سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ نے ہمیں جمعہ کے دن خطبہ دیا اور آپ پر سیاہ رنگ کا عمامہ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26588]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26588، ترقيم محمد عوامة 25470)
پچھلی حدیث → (25469) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25471)