☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25442
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25442
حدیث نمبر: 25442 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٥٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا [ (يحيى) (١) بن آدم] (٢) قال: حدثنا ⦗١٩⦘ (حسين) (٣) عن يزيد بن أبي زياد قال: رأيت نعل النبي صلى الله عليه و آله وسلم (في المدينة) (٤) (مخصرة) (٥) (ملسنة) (٦) (له) (٧) عقب خارج (٨) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یزید بن ابی زیاد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جوتے مبارک مدینہ میں دیکھے وہ درمیان میں سے تنگ، زبان کی طرح باریک اور پیچھے سے باہر نکلے ہوئے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26560]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26560، ترقيم محمد عوامة 25442)
پچھلی حدیث → (25441) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25443)