٢٦٥٥١ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن الأعمش قال: رأيت يحيى بن وثاب ينتعل قائمًا] (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت اعمش سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت یحییٰ بن وثاب کو کھڑے ہونے کی حالت میں جوتے پہنتے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26551]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26551، ترقيم محمد عوامة 25433)