٢٦٥٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبيد اللَّه بن موسى عن عقبة قال: رأيت إبراهيم يدخل (رجليه في نعليه) (١) وهو قائم.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عقبہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم کو اپنے جوتوں میں پاؤں داخل کرتے دیکھا جبکہ وہ کھڑے ہوئے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26550]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26550، ترقيم محمد عوامة 25432)