٢٦٥٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاذ (بن معاذ) (١) عن ابن عون قال: ذكر عند محمد انتعال الرجل قائمًا، (قال) (٢) : لا أعلم به بأسًا.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت محمد کے پاس آدمی کے کھڑے ہونے کی حالت میں جوتا پہننے کا ذکر کاُ گیا تو انہوں نے فرمایا: مجھے اس میں کوئی حرج معلوم نہیں ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26549]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26549، ترقيم محمد عوامة 25431)