٢٦٥٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (١) حفص عن عمرو قال: رأيت الحسن ينتعل قائمًا.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمرو سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو کھڑے ہونے کی حالت میں جوتے پہنتے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26552]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26552، ترقيم محمد عوامة 25434)