☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25421
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25421
حدیث نمبر: 25421 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٥٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن ابن عجلان عن سعيد بن أبي (سعيد) (١) عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لا يمش أحدكم في نعل واحدة، ولا في خف (واحد) (٢) ، ليخلعها جميعًا أو ليمش فيهما جميعا" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے۔ یہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم میں سے کوئی شخص ایک جُوتے میں نہ چلے اور نہ ہی ایک موزے میں چلے۔ یا تو دونوں کو اتار دے (اور چلے) یا دونوں پہن کر چلے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26539]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26539، ترقيم محمد عوامة 25421)
پچھلی حدیث → (25420) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25422)