☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25329
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25329
حدیث نمبر: 25329 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٤٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا أبو سليمان المكتب عن أبيه قال: (١) رأيت عليًا عليه إزار (٢) (نجراني) (٣) إلى أنصاف ساقيه (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سلیمان مکتب اپنے والد سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ آپ (کے جسم) پر نجرانی ازار تھا اور آپ کی پنڈلیوں کے نصف میں تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26445]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26445، ترقيم محمد عوامة 25329)
پچھلی حدیث → (25328) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25330)