☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25328
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25328
حدیث نمبر: 25328 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٤٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن محمد بن أبي يحيى عن عكرمة قال: رأيت ابن عباس يأتزر (فأرسل) (١) إزاره من بين يديه حتى تقع ⦗٥٣٠⦘ (حاشيتهما) (٢) على ظهر قدميه (ويرفعهما) (٣) من مؤخره (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو ازار باندھتے ہوئے دیکھا۔ چناچہ وہ اپنا ازار، اپنے آگے سے لٹکا دیتے تھے۔ یہاں تک کہ اس کے دونوں کنارے آپ کے قدموں کی پشت پر آجاتے اور (پھر) آپ ان کو پچھلی جانب سے اٹھا لیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26444]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26444، ترقيم محمد عوامة 25328)
پچھلی حدیث → (25327) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25329)