☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25286
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25286
حدیث نمبر: 25286 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٣٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا معقل بن عبيد اللَّه عن ميمون بن مهران قال: لا بأس بالحرير والديباج للنساء، إنما يكره لهن ما يصف أو يشف.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت میمون بن مہران سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ عورتوں کے لئے دیباج اور ریشم میں کوئی حرج نہیں ہے۔ ان کے لئے صرف وہ کپڑا مکروہ ہے جو (اعضاء کو پاک کرے یا باریک ہو۔ (بہت زیادہ)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26399]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26399، ترقيم محمد عوامة 25286)
پچھلی حدیث → (25285) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25287)