ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ يَزِيدَ الْفَقِيرِ، قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ " يَنْقُصُ التَّكْبِيرَ فِي الصَّلَاةِ"، قَالَ مِسْعَرٌ:" إِذَا انْحَطَّ بَعْدَ الرُّكُوعِ لِلسُّجُودِ لَمْ يُكَبِّرْ فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَسْجُدَ الثَّانِيَةَ لَمْ يُكَبِّرْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یزید الفقیر فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نماز میں تکبیرات کم کردیا کرتے تھے۔ حضرت مسعر فرماتے ہیں کہ جب وہ رکوع سے سجدہ میں جاتے تھے تو تکبیر نہیں کہتے تھے۔ اور جب دوسرا سجدہ کرنے لگتے تو اس وقت بھی تکبیر نہیں کہتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2526]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2526، ترقيم محمد عوامة 2519)