حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، قَالَ: صَلَّيْتُ مَعَ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ" فَكَانَ لَا يُتِمُّ التَّكْبِيرَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن مرہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کے پیچھے نماز پڑھی ہے وہ ہر ہر عمل میں تکبیر نہیں کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2525]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2525، ترقيم محمد عوامة 2518)