☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25151
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25151
حدیث نمبر: 25151 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٢٦٠ - (حدثنا) (١) أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا حماد بن سلمة عن أبي التياح عن حفص الليثي عن عمران بن حصين أن النبي اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم نهى عن الحنتم والتختم بالذهب والحرير (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حصین سے روایت ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حنتم (ہرے رنگ کے گھڑے)، سونے کی انگوٹھی اور ریشم پہننے سے منع کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26260]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26260، ترقيم محمد عوامة 25151)
پچھلی حدیث → (25150) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25152)