☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25113
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25113
حدیث نمبر: 25113 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥١١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن ابن عون قال: سألت محمدًا عن الرقية ينفث فيها، فقال: لا أعلم بها بأسًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں نے محمد سے اس دم کے بارے میں سوال کیا جس میں پھونک (بھی) ماری جاتی ہے؟ تو آپ نے جواب میں فرمایا: میں اس میں کوئی حرج محسوس نہیں کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25113]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25113، ترقيم محمد عوامة 24033)
پچھلی حدیث → (25112) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25114)