٢٦٢١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن طلحة بن يحيى قال: دخلت على عمر بن عبد العزيز فرأيت على أخوانه ألوان السباع -أو قال-: سباع من الطير. (تم كتاب الأطعمة، والحمد للَّه) (١)
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طلحہ بن یحییٰ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت عمر بن عبد العزیز کی خدمت میں حاضر ہوا تو میں نے ان کے دسترخوان پر متنوع قسم کے درندے دیکھے… یا فرمایا… مختلف درندے جنس کے پرندے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26219]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26219، ترقيم محمد عوامة 25112)