☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25108
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25108
حدیث نمبر: 25108 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٢١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن جرير بن حازم عن قيس بن سعد عن عطاء في رجل أكره على لحم الخنزير وشرب الخمر، قال: إن أكل فرخصة، وإن لم يأكل فقتل دخل الجنة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے اس آدمی کے بارے میں سوال کیا گیا جس کو خنزیر کے گوشت اور شراب کے پینے کے اوپر مجبور کیا گیا ہو؟ تو آپ نے فرمایا: اگر یہ آدمی اس کو کھالے تو اس کو اس کی اجازت ہے اور اگر نہ کھائے اور مرجائے تو جنت میں جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26215]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26215، ترقيم محمد عوامة 25108)
پچھلی حدیث → (25107) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25109)