٢٦٢١٦ - (حدثنا أبو بكر قال) (١) حدثنا زيد بن الحباب عن سلام (بن) (٢) مسكين قال: دخلت على جابر بن زيد وهو يأكل على (خوان خلنج) (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سلام بن مسکین سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت جابر بن زید کے ہاں حاضر ہوا جبکہ وہ خلنج نامی درخت کے بنائے ہوئے دستر خوان پر کھاناکھا رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26216]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26216، ترقيم محمد عوامة 25109)