☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25085
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25085
حدیث نمبر: 25085 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦١٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن أنه كان لا يرى بأكل (الجريث) (١) بأسًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام، حضرت حسن کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ بام مچھلی کھانے میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26192]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26192، ترقيم محمد عوامة 25085)
پچھلی حدیث → (25084) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25086)