٢٦١٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن حسن بن صالح عن يزيد بن أبي زياد عن أبي جعفر أنه أتي (بسلحفاة) (١) فأكلها.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یزید بن ابی زیاد، حضرت ابو جعفر کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ ان کے پاس کچھوا لایا گیا تو انہوں نے اس کو کھایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26193]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26193، ترقيم محمد عوامة 25086)