٢٦١٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن (الأشعث) (١) عن (أبي هبيرة) (٢) قال: كان فقهاء المدينة يشترون (الرق) (٣) ويغالون بها حتى بلغ ثمنها دينارًا.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ فقہاء مدینہ بڑے کچھوے کو خریدتے تھے اور اس کی زیادہ سے زیادہ قیمت لگاتے تھے۔ یہاں تک کہ اس کی قیمت ایک دینار تک پہنچ جاتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26194]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26194، ترقيم محمد عوامة 25087)