☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25062
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25062
حدیث نمبر: 25062 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦١٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن علقمة بن مرثد عن ⦗٤٥٩⦘ عبد الملك بن الحارث عن أبيه قال: سئل علي عن الجراد، فقال: هو طيب كصيد البحر (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الملک بن حارث، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے ٹڈی کے بارے میں سوال کیا گیا؟ تو آپ نے فرمایا: یہ سمندر کے شکار کی طرح بالکل پاکیزہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26169]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26169، ترقيم محمد عوامة 25062)
پچھلی حدیث → (25061) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25063)