☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25061
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25061
حدیث نمبر: 25061 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦١٦٨ - (حدثنا أبو بكر قال) (١) : حدثنا محمد بن عبد اللَّه الأسدي عن محمد بن خالد الضبي عن الأخضر بن العجلان قال: سألت سعيد بن جبير (عن الجراد) (٢) فقال: كله مقليًا بزيت.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اخضر بن عجلان سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جُبیر سے ٹڈی کے بارے میں سوال کیا؟ انہوں نے فرمایا: تم اس کو زیتون میں بھون کر کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26168]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26168، ترقيم محمد عوامة 25061)
پچھلی حدیث → (25060) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25062)