☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25055
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25055
حدیث نمبر: 25055 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦١٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حسين (بن) (١) علي (عن) (٢) زائدة عن [الشيباني عن حبيب بن أبي ثابت عن أبي وائل عن عمر أنه ذكر الجراد فقال: وددت أن عندنا منه قفعة أو قفعتين (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو وائل، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ ٹڈی کا ذکر کیا گیا تو حضرت عمر نے فرمایا: مجھے یہ بات پسند ہے کہ ہمارے پاس ٹڈی کا ایک ٹوکرا یا دو ٹوکرے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26162]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26162، ترقيم محمد عوامة 25055)
پچھلی حدیث → (25054) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25056)