حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ مَيْمُونٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَاصِمٌ الْأَحْوَلُ، قَالَ: رَأَيْتُ حَفْصَةَ بِنْتَ سِيرِينَ " كَبَّرَتْ فِي الصَّلَاةِ وَأَوْمَأَتْ حَذْوَ ثَدْيَيْهَا وَوَصَفَ يَحْيَى فَرَفَعَ يَدَيْهِ جَمِيعًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عاصم احول فرماتے ہیں کہ میں نے حفصہ بنت سیرین کو دیکھا کہ انہوں نے نماز میں تکبیر کہی اور ہاتھوں کو چھاتی تک بلند کیا۔ حضرت یحییٰ نے اپنے دونوں ہاتھوں کو بلند کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2497]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2497، ترقيم محمد عوامة 2490)