☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 2479
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 2479
حدیث نمبر: 2479 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ رَجُلٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " بِأَيِّ أَسْمَاءِ اللَّهِ افْتَتَحْتَ الصَّلَاةَ أَجْزَأَكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ تم اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے کسی بھی نام سے نماز شروع کرلو تو جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2486]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2486، ترقيم محمد عوامة 2479)
پچھلی حدیث → (2478) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2480)