☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24708
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24708
حدیث نمبر: 24708 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٨٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شبابة بن سوار عن سليمان بن المغيرة عن ثابت عن عبد اللَّه بن رباح عن أبي قتادة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"ساقي القوم (آخرهم) (١) " (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو قتادہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”لوگوں کو پلانے والا“ ان میں سے آخری ہوتا ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25805]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25805، ترقيم محمد عوامة 24708)
پچھلی حدیث → (24707) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24709)