٢٥٧١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية عن العلاء عن يعلى بن النعمان قال: قال عمر: من شرب في قدح مفضض سقاه اللَّه يوم القيامة جمرا (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت یعلی رضی اللہ عنہ بن نعمان سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا: جو شخص چاندی چڑھے پیالہ میں پیے گا، قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اس کو انگاروں میں پلائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25711]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25711، ترقيم محمد عوامة 24617)