٢٥٧١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن أشعث بن أبي الشعثاء عن معاوية بن سويد بن مقرن عن البراء بن عازب قال: نهى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عن الشرب في الفضة فإنه من شرب (فيه) (١) في الدنيا لم يشرب (فيه) (٢) في الآخرة (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت براء بن عازب سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چاندی میں پینے سے منع کیا ہے کیونکہ جو شخص دنیا میں چاندی میں پیے گا وہ آخرت میں چاندی میں نہیں پیے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25710]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25710، ترقيم محمد عوامة 24616)