حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " تَمْسَحُ الْمَرْأَةُ بِنَاصِيَتِهَا وَعَارِضَيْهَا إِذَا كَانَتْ قَدْ مَسَحَتْ لِلصُّبْحِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن بصری فرماتے ہیں کہ عورت جب صبح کی نماز کے لئے وضو کر رہی ہو تو اپنی پیشانی اور سر کے دو کناروں کا مسح کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 246]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 246، ترقيم محمد عوامة 246)