☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24566
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24566
حدیث نمبر: 24566 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٦٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون (عن) (١) هشام عن الحسن في (الحب) (٢) تقع فيه القطرة من الخمر أو الدم، قال: يهراق.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام، حضرت حسن کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے ایسے برتن کے بارے میں جس میں خون یا شراب کا ایک قطرہ گرجائے ار شاد فرمایا، اس برتن کو گرا دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25660]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25660، ترقيم محمد عوامة 24566)
پچھلی حدیث → (24565) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24567)