☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24562
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24562
حدیث نمبر: 24562 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٦٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن أبي (حيان) (١) قال: أخبرني أبو الفرات عن أبي داود قال: كنت عند منبر حذيفة (وهو) (٢) بالمدائن، فحمد اللَّه وأثنى عليه ثم قال: أما بعد، فإن بائع الخمر وشاربها (٣) سواء (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو داؤد سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے پاس منبر کے قریب موجود تھا جبکہ وہ مقام مدائن میں تھے، پس انہوں نے اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا بیان کی پھر ارشاد فرمایا: اما بعد: بلاشبہ شراب بیچنے والا اور شراب نوشی کرنے والا دونوں گناہ میں برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25656]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25656، ترقيم محمد عوامة 24562)
پچھلی حدیث → (24561) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24563)