☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24559
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24559
حدیث نمبر: 24559 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٦٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية عن وائل بن داود التيمي عن إبراهيم قال: قال الأشعري: لأن أصلي (لسارية) (١) أحب إلي من أن ⦗٣٢٠⦘ أشرب الخمر (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم تیمی سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت اشعری نے فرمایا: میں اس ستون کے لئے نماز پڑھوں یہ مجھے اس بات سے زیادہ محبوب ہے کہ میں شراب نوشی کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25653]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25653، ترقيم محمد عوامة 24559)
پچھلی حدیث → (24558) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24560)