☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24554
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24554
حدیث نمبر: 24554 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٦٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن يزيد عن مجاهد عن عبد اللَّه بن عمرو قال: لا يدخل الجنة مدمن (الخمر) (١) (ولا عاق) (٢) ولا منان (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں جنت میں شراب کا رسیا داخل نہ ہوگا اور نہ والدین کا نافرمان داخل ہوگا اور نہ ہی احسان جتلانے والا داخل ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25648]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25648، ترقيم محمد عوامة 24554)
پچھلی حدیث → (24553) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24555)